30 مئی 2013 - 19:30
تصویری رپورٹ/ حرم حضرت زینب (ع) کی حفاظت کرنے والے ۵ شہدا کا تشییع جنازہ

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حرم حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہونے والے ۵ مجاہدین کی لاشوں کو دمشق کے علاقہ زینبیہ میں تشییع جنازہ کر کے دفن کر دیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲