ابنا: جرمنی میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف "Blockupy" تحریک لیے ہزاروں افراد سڑکوں پر آگئے۔ فرینکفرٹ میں مظاہرین شہر کے مضافاتی علاقے سے مارچ کرتے ہوئے فنانشل حب تک پہنچ گئے ،مظاہرین کا مقصد یورپین سینٹرل بینک کا رابطہ دوسرے فنانشل انسٹی ٹیوشن سے ختم کرنا تھا، پولیس نے وینز اور رکاوٹیں لگا کر مظاہرین کو روکنے کی کوشش بھی کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
30 مئی 2013 - 19:30
News ID: 424811
جرمنی میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف "Blockupy" تحریک لیے ہزاروں افراد سڑکوں پر آگئے۔