ابنا: پاکستان کے صوبے خیبر پختونخواہ میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں دو افراد ہلاک اور سولہ دیگر زخمی ہوگئے۔ موٹرسائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول کے ذریعے یہ بم دھاکہ صدر مقام پشاور میں منور شاہ زیارتگاہ کے قریب کیا گیا جس میں آس پاس کی عمارتوں کو بھی کافی نقصان پہنچا۔ ابھی تک کسی نے اس بم دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ پاکستان کے عبوری وزیر اعظم میر ہزار خان کھوسو نے اس بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲
28 مئی 2013 - 19:30
News ID: 424057
پاکستان کے صوبے خیبر پختونخواہ میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں دو افراد ہلاک اور سولہ دیگر زخمی ہوگئے۔