27 مئی 2013 - 19:30

مغربی ذرائع کے مطابق جاپان کے جزیرہ اوکیناوامیں امریکی فضائیہ کا ایف 15 لڑاکا طیارہ گر کرتباہ ہوگیا ہے۔

ابنا: جاپان میں امریکی فوج کے سربراہ نے کہا کہ جہاز کے پائلٹ کو بچا لیا گیا ہے اور حادثے کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

.....

/169