ابنا: گزشتہ روز بغداد کے ۱۷ شیعہ نشین علاقوں میں ۲۱ بم دھماکوں سے 85 افراد شہید اور 800 زخمی ہوئے ہیں۔
شیعہ نشین علاقوں میں ہونے والے یہ ۲۱ بم دھماکے ریموٹ کنٹرول کے ذریعے کئے گئے۔بغداد کے علاقوں سعدون، بیاع، کاظمین، بغداد الجدیدہ، ام المعالف، سرع البور، جسر دیالی، مدائن، میدان حمزہ، حبیبیہ، حی التراث، الشعب، صدریہ، الحریہ، بلدیات اور زعفرانیہ میں آج ہونے والے کار بم دھماکوں میں ابھی تک 885 شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
.......
/169