ابنا: آج دن 2 بج کر 18 منٹ پرمسلمان قبلے کی صحیح سمت متعین کر سکتے ہیں۔اس مقصد کے لیے زمین میں ایک عموداً لکڑی گاڑ دیں یا کسی عمارت کے کونے کا انتخاب کریں اور دن 2بج کر 18منٹ پر اس کے سائے پر خط کھینچ دیں۔ یہی خانہ کعبہ کا سیدھا رخ ہوگا اور لوگ اس کا تعین کرسکتے ہیں۔
.......
/169