ابنا: شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں دہشت گردوں کے بم دھماکے میں 6 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے ہیں۔ سلفی وہابی دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی کو ایک اسپتال کے قریب اڑا دیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے ہیں امریکہ کے حامی سلفی وہابی دہشت گردوں کو شام میں سخت ناکامی اور شکست کا سامنا ہے۔
.......
/169