26 مئی 2013 - 19:30

فلسطینی ذرائع کے مطابق مسجد الاقصی کے قریب یہودیوں نے فلسطینیوں کے دوتجارتی مرکز پر حملہ کرکے فلسطینیوں کو وہاں سے نکال دیا ہے۔

ابنا: مسجد الاقصی کے قریب یہودیوں نے فلسطینیوں کے دوتجارتی مرکز پر حملہ کرکے فلسطینیوں کو وہاں سے نکال دیا ہے۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق یہودیوں نے فلسطینیوں کے تجارتی مرکز پر قبضہ کرلیا ہے۔

.......

/169