ابنا: ابتدائی اطلاعات کے مطابق دونوں افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کیاگیا،تاہم اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں،دونوں افراد کی لاشوں کو شناخت کے لئے مقامی اسپتال منتقل کردیاگیا۔
.....
/169
تربت…ضلع تربت سے دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق دونوں افراد کی لاشیں تربت کے علاقے تمپ سے برآمد ہوئیں۔