ابنا: شام کے سرحدی شہر القصیر میں سلفی وہابی دہشت گردوں کے حملے میں الاخباریہ ٹی وی چینل کی خاتون نامہ نگار یارا عباس جانبحق ہوگئی ہے۔

الاخبـاریہ کی خاتون نامہ نگار شامی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے بارے میں خبریں دے رہی تھی ۔ واضح رہے کہ شامی فوجیوں نے القصیرکے 80 فیصد علاقہ پر قبضہ کرلیا ہے اور سیکڑوں سلفی وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
.......
/169