25 مئی 2013 - 19:30
تصویری رپورٹ/ قبر معاویہ عالم اسلام کے لیے عبرت کا مقام

اہلبیت (ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایک روایت کے مطابق معاویہ علیہ الہاویہ ۱۵ رجب سن ۶۰ ہجری کو ۷۸ سال کی عمر میں واصل جہنم ہوا تھا اس کی قبر آج عالم اسلام کے لیے عبرت کا مقام ہے۔ وہ شخص جس نے اپنے آپ کو مولائے کائنات کے مقابلہ میں لا کر کھڑا کیا اور خود پر جمعے کے خطبوں میں امیر المومنین کہلوا کر درود بھجواتا جبکہ مولائے کائنات پر سب و شتم کرواتا تھا آج اس کی قبر چمگادڑوں کا گھونسلہ بنی ہوئی ہے جبکہ مولائے کائنات کا روضہ اقدس عالم اسلام کا محور اور مرکز ہے۔ امت مسلمہ اگر اس عبرتناک منظر پر غور کر لے تو اس کے سامنے حق و باطل روز روشن کی طرح عیاں ہو جائے گا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲