ابنا: پاکستانی وزارت داخلہ نے کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشت گرد ملک اسحاق کی نظر بندی ختم کر دی کردی ہے۔ تین ماہ قبل وزارت داخلہ کی ہدایت پرملک محمد اسحاق کو امن و امان کے پیش نظر نظر بند کر دیا تھا جس کی نظر بندی میں مسلسل تین ماہ تک توسیع کی جاتی رہی تاہم گزشتہ روز وزارت داخلہ کی جانب سے مدت میں توسیع کے احکامات نہ آنے پر ملک محمد اسحاق کو سینٹرل جیل چوہنگ لاہور سے رہا کر دیا گیا۔
.......
/169