ابنا: انگلستان کے اسلامک سنٹر نے لندن میں حضرت حجربن عدی کون ہیں کے موضوع پر ایک سیمینار منعقد کیا ہے۔
مسلمان علماء اور دانشوروں نے اس سیمینار میں حضرت حجربن عدی رضی اللہ تعالی عنہ کی سیرت پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اس جلیل القدر صحابی کی قبر کھودنے کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے اور تکفیریوں کے اقدامات کے مقابلے میں علماء کا کردار جیسے تین موضوعات پر تقاریر کی ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ اہل بیت علیہم السلام انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ محمد موسوی اسلامی دانشور ڈاکٹر ولید بیاتی اور شام کی اقلیتوں کے نمائندے مصطفی عبدو نے اس سیمینار سے خطاب کیا ہے۔
مسلمان دانشوروں اور علماء نے اس بات پر زور دے کر کہا ہے کہ حضرت حجربن عدی رضی اللہ تعالی عنہ کی قبر پر حملہ کرنے والے معاویہ کی اولاد ہیں۔
.....
/169