ابنا: حسین شیخ السلام نے ہمارے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ شام کی حکومت اپنے عوام اور عوامی فوج کی مدد سے میدان کارزار میں پیشقدمی کررہی ہے اس لۓ دہشتگرد فوجی طریقے سے اپنے مقاصد حاصل نہیں کرسکیں گے۔ حسین شیخ السلام نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ یورپ اپنے مقاصد کے حصول کے لۓ فوجی حکمت عملی کے بجائے سیاسی حکمت عملی اپنانے کی کوشش کر رہا ہے کہا کہ یورپ اپنی اس اسٹریٹیجی کے ذریعے بھی اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکے گا۔
.....
/169