ابنا: شام کے ٹی وی چینل کی رپورٹ کےمطابق بغداد میں شام کےسفیرصطام جدعان الدندح سے ملاقات کرکے علاقے میں اپنےکردار کااعلان کرتے ہوئے عراق اور شام کی قوموں کے اتحاد پرتاکید کی ہے۔عراقی قبائل کے سربراہوں نے شام کےداخلی امور میں عرب لیگ اورخلیج فارس کے عرب شیوخ اورترکی کی مداخلت کی مذمت کی اورشام میں خونریزی جاری رکھنے کےبارے میں خبردار کیا۔اس موقع پر بغداد میں شام کےسفیرصطام عدعان الدندح نے بھی عراقی قبائل کےسرداروں سےملاقات میں ان کےموقف کوسراہتے ہوئے تاکیدکی کہ شام اورعراق ایک قوم ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
16 مئی 2013 - 19:30
News ID: 420116
عراقی قبائل کے سرداروں نے شامی حکومت اورقوم کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔