ابنا: شامی افواج خربہ غزالہ نامی علاقے میں انٹرنیشنل راہداری کو دہشتگردوں کے چنگل سے آزاد کرالیا ہے۔ ایک شامی فوجی نے کہا کہ کافی عرصے دہشت گردوں نے اس راہداری کو بند کر رکھا ہے اور یہاں سے کسی گاڑی کو نہیں گذرنے دیا جاتا تھا۔اس راہداری سے چونکہ دہشت گردوں کو اسلحہ پہنچتا تھا اس لئے یہ راہداری ان کیلئے بہت زیادہ اہمیت کی حامل تھی۔ یاد رہے کہ اس علاقے میں شامی افواج کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی لاشیں بکھری پڑی ہیں۔
.......
/169