ابنا: امریکی سلامتی سینٹر کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق امریکی صدر باراک اوبامہ کا ایران کے پر امن ایٹمی پروگرام کے بارے میں پالیسی تبدیل کرنے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس سے قبل امریکی صدر نے کہا تھا کہ وہ ایٹمی ایران کو ہر گز قبول نہیں کریں گے اور آج پینٹاگون میں اوبامہ کے قریبی دوست ایران کے پر امن ایٹمی پروگرام میں در پیش چيلنجوں کا جائزہ لیں گے اور یہ دیکھیں گے کہ کیا ایران ایٹمی طاقت بن گيا ہے جسے امریکہ نہیں روک سکتا اورکیا امریکی صدر کی ایران کے ایٹمی پروگرام کے سلسلے میں ریڈ لائنیں ماند پڑ گئی ہیں۔؟مذکورہ سینٹرنے ایران کو روکنے کے چلنج کے عنوان سے کل ایک 80 صفحہ پر مشتمل رپورٹ شائع کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
15 مئی 2013 - 19:30
News ID: 419818
ایک امریکی نشریہ کے مطابق امریکی صدر باراک اوبامہ کا ایران کے پر امن ایٹمی پروگرام کے بارے میں پالیسی تبدیل کرنے کا امکان ہے۔