ابنا: سیداکبرالدین نے آج نئی دہلی میں کہا کہ چین کےساتھ سرحدی تنازعات کا ایک سرحدی اسٹریٹیجی کی حیثیت سے جائزہ لیناچاہئے۔ہندوستان کی وزارت خارجہ کےترجمان نے کہاکہ ہندوستان اورچین کےدرمیان سرحدی اختلافات کاجلد سےجلد حل دونوں ملکوں کے بنیادی مفاد کوآگے بڑھانے میں معاون ثابت ہوگا۔ہندوستانی وزارت خارجہ کےترجمان نے اس بات کی جانب اشارہ کرتےہوئے کہ خصوصی نمائندے کی سطح پر اب تک دونوں ملکوں کےدرمیان مذاکرات کےپندرہ دور ہوچکے ہيں کہا، مذاکرات کا پہلا مرحلہ مثبت رہا ہے اور اب سرحدی اختلافات کےحل کےلئے اصولی اور سیاسی پیرامیٹر کےبارے میں بات ہونی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
14 مئی 2013 - 19:30
News ID: 419570
ہندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان سیداکبرالدین نے نئی دہلی اور بیجنگ کے درمیان سرحدی تنازعات جلد سے جلد حل کئے جانے پرتاکید کی ہے۔