14 مئی 2013 - 19:30
نیٹوچیف آف ڈیفنس کا اجلاس، جنرل اشفاق پرویز کیانی کو شرکت کی دعوت

برسلز…نیٹوچیف آف ڈیفنس کے اجلاس میں شرکت کے لئے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کو دعوت دی گئی ہے۔

ابنا: نیٹو ذرائع کے مطابق نیٹوچیف آف ڈیفنس کا اجلاس نیٹوہیڈکوارٹربرسلز میں میں 14 اور 15 مئی کو ہوگا، جس میں شرکت کے لئے جنرل اشفاق پر ویز کیانی کو بھی دعوت دی گئی ہے۔ اجلاس میں افغانستان کی صورت حال پرغورکیا جائے گا۔
.....
/169