ابنا: کراچی... مجلس و حدت مسلمین کے صوبائی صدر علامہ مختار امامی نے کراچی و حدت ہاؤس میں خطاب کے دوران کیا اجلاس میں مجلس و حدت مسلمین کی صوبائی کابینہ کے رکن عبد اللہ مطہری سیکر ٹری جنرل کراچی علامہ صادق رضا تقوی ،علامہ محمد حسین کریمی،علامہ علی انور،علامہ دیدار علی جلبانی،علامہ علی انور ،ا صغر عباس زیدی،ڈاکٹر حسن جعفر،شاکر علی راؤ جانی ،آصف صفوی سمیت دیگر نے شرکت کی ۔علامہ مختار امامی کا کہنا تھا کے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے شفاف انتخابات کے دعوئے دھرے رہ گئے اور اس بار کراچی سمیت اندرون ِ سندھ اور پنجاب میں کھلی دھاندلی ہوئی۔
.....
/169