ابنا: پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد ایک کار میں نصب تھا، دھماکا اتنا شدید تھا کہ کئی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور درجنوں گاڑیاں تباہ ہوگئیں جب کہ دھماکے کے بعد مختلف ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی تاہم اب تک کسی تنظیم نے دھماکیکی ذمہ داری قبول نہیں کی۔...../169
14 مئی 2013 - 19:30
News ID: 419392
لیبیا کے شہر بن غازی میں بم دھماکے کے دوران 15افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔دھماکا بن غازی کے ہسپتال کی پارکنگ میں ہوا جس کے نتیجے میں 15 شہریوں کو جانوں سے ہاتھ دھونا پڑا۔