13 مئی 2013 - 19:30

عالمی امن کاؤنسل نے ترکی کی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کی فوجی مداخلت کی پالیسیاں اور نیٹو پیٹریاٹ میزائلوں کی تعیناتی حقیقت میں اس خطے کو غیر مستحم کرنے کی سامراجی طاقتوں کی سازش ہے۔

ابنا: کاونسل کے ایک بیان میں کہا ہے کہ ترک حکومت ریحانیہ شہر میں ہوئے بم دھماکوں کا بہانہ بنا کر شام کے خلاف فوجی کاروائی کرنے کی راہ ہموار کرنا چاہتا ہے۔

کاؤنسل نے ترک حکومت پر زورد یا ہے کہ وہ شامی دہشتگردوں کو مالی اور اسلحہ کی امداد  بند کرے اور شام میں امن استحکام قائم کرنے میں اپنا کردار ادا کرے۔

.....

/169