ابنا: اسرائیل کے وزیر اعظم نیتنیاہو نے حزب اللہ اور حماس کے ہاتھوں حالیہ برسوں میں متعدد شکستوں کا اعتراف کئے بغیر کہا ہے کہ اسرائیل میں ایران ، شام اور حزب اللہ کا مقابلہ کرنے کی ہمت ہے۔
اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا کہ اسرائیل میں اپنا دفاع کرنے کی ہمت ہے اور اسرائیل ایران ، شام اور حزب اللہ کا مقبلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اسرائيل وزیر اعظم نے حزب اللہ کے ہاتھوں لبنان کی 2006 ء میں 33 روزہ جنگ ، 2008 ء میں غزہ کی 22 اور2011 ء میں غزہ کی 8 روزہ جنگوں میں اسرائیل کی شکستوں کی طرف کوئي اشارہ نہیں کیا۔
.....
/169