12 مئی 2013 - 19:30
امریکی شہرنیو اورلینز میں فائرنگ سے دوبچوں سمیت 19 افرادزخمی

امریکی ریاست لوزیاناکے شہرنیو اورلینز میں مدرزڈے پریڈپرفائرنگ سے دوبچوں سمیت 19 افرادزخمی ہوگئےہیں۔

ابنا: امریکی ریاست لوزیاناکے شہرنیو اورلینز میں مدرزڈے پریڈپرفائرنگ سے دوبچوں سمیت 19 افرادزخمی ہوگئےہیں۔  پولیس حکام کے مطابق مدرزڈے پریڈمیں تین سوکے قریب افرادشریک تھے۔دویاتین افرادنے اچانک ان پرفائرنگ کردی۔فائرنگ سے 10 برس کے دوبچوں سمیت 19 افرادزخمی ہوئے،گولیاں زیادہ ترافرادکے جسموں کوچھوکرگزرگئیں جس سے وہ معمولی زخمی ہوئے۔پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

.......

/169