11 مئی 2013 - 19:30
ایران کے وزیر خارجہ سعودی عرب کے دورے پر روانہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی اسلامی تعاون تنظيم کے اجلاس میں شرکت کے لئ‏ے سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں اس اجلاس میں مالی کے بحران پر تبادلہ خیال کیا جائےگا۔

ابنا: مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی اسلامی تعاون تنظيم کے اجلاس میں شرکت کے لئ‏ے سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں اس اجلاس میں مالی کے بحران پر تبادلہ خیال کیا جائےگا۔ ایرانی وزیر خارجہ اس اجلاس کے ضمن میں بعض اسلامی ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے یہ اجلاس کل جدہ میں منعقد ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲