ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی اسلامی تعاون تنظيم کے اجلاس میں شرکت کے لئے سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں اس اجلاس میں مالی کے بحران پر تبادلہ خیال کیا جائےگا۔ ایرانی وزیر خآرجہ اس اجلاس کے ضمن میں بعض اسلامی ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے یہ اجلاس کل جدہ میں منعقد ہوگا۔...../169
11 مئی 2013 - 19:30
News ID: 418428
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی اسلامی تعاون تنظيم کے اجلاس میں شرکت کے لئے سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں اس اجلاس میں مالی کے بحران پر تبادلہ خیال کیا جائےگا۔