ابنا: ریڈیو تہران کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی وزارت داخلہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پولیس نے یہ کارروائياں غزنی اور ہلمند صوبوں میں انجام دی ہیں کہ جن میں چھبیس طالبان ہلاک اور تیرہ زخمی ہوئے ہیں جبکہ ایک طالبان کو گرفتار کیا گیا ہے۔
دوسری جانب طالبان نے گزشتہ رات صوبہ فراہ کے مرکز میں افغان پولیس کے ایک قافلے پر حملہ کیا جس میں چار پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس جھڑپ میں طالبان کا بھی جانی نقصان ہوا ہے لیکن ان کے جانی نقصان کی تفصیلات معلوم نہیں ہو سکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲