10 مئی 2013 - 19:30
سعودی عرب: شاہی فرمان، فضائیہ چیف فارغ

سعودی عرب کے بادشاہ عبداللہ بن عبد العزیز نے ایک شاہی فرمان جاری کرتے ہوئے ملک کے موجودہ ائیر فورس چیف جنرل محمد العیش کو بر طرف کر دیا۔

ابنا: عبداللہ بن عبد العزیز نے ایک شاہی فرمان جاری کرتے ہوئے ملک کے موجودہ ائیر فورس چیف جنرل محمد العیش کو بر طرف کر دیا۔انکی جگہ جنرل فیاض بن حامد ال روالی کو فضائیہ کا نیا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔سعودی عرب میں اکھاڑ پچھاڑ کا سلسلہ جاری ہے، اس سے پہلے اکیس اپریل ۲۰۱۳ کو ڈیفینس منسٹر کے عہدے سے برطرف کیا گیا تھا اور انکی جگہ شہزادہ فہد نے لے لی تھی۔

.....

/169