8 مئی 2013 - 19:30
عمران خان کے لفٹر سے گرکر زخمی ہونے پر علامہ سید ساجد نقوی کا اظہار افسوس

اسلامی تحریک پاکستان کے سربراه سید ساجد علی نقوی نے تحریک انصاف کے چیئرمین جناب عمران خان کے لاہور جلسہ کے دوران لفٹر سے گرکر زخمی ہونے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔

ابنا: اسلامی تحریک پاکستان کے سربراه سید ساجد علی نقوی نے تحریک انصاف کے چیئرمین جناب عمران خان کے لاہور جلسہ کے دوران لفٹر سے گرکر زخمی ہونے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔

.....

/169