7 مئی 2013 - 19:30
روسی اور امریکی وزراء خارجہ کا شام کے بحران کو سفارتی طریقہ سے حل کرنے پر اتفاق

روس میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری اور روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے شام کے بحران کے حل کرنےکیلئے اس ماہ کے آخر تک عالمی اجلاس بلانے کا اعلان کرتے ہوئے شام کے بحران کو سفارتی طریقہ سے حل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

ابنا: روس میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری اور روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے شام کے بحران کے حل کرنےکیلئے اس ماہ کے آخر تک عالمی اجلاس بلانے کا اعلان کرتے ہوئے شام کے بحران کو سفارتی طریقہ سے حل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق امریکی اور روسی وزراء خارجہ نے شام کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا اور اتفاق کرتے ہو ئے رواں ماہ کے آخری ہفتے میں عالمی اجلاس بلانے کا اعلان کیا ۔واضح رہے کہ امریکہ شام میں دہشت گردوں کی حمایت کررہا ہے جبکہ روس شام کے معاملے کو دہشت گردوں کے ذریعہ نہیں بلکہ مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے کا حواہاں رہا ہے۔

.......

/169