ابنا: ایس ایس پی ای آئی ڈی فیاض خان کے مطابق مبینہ دہشت گرد کراچی میں متعدد بینک ڈکیتوں میں ملوث ہے، بینک ڈکیتی سے ملنے والی رقم دہشت گردی کیلئے استعمال کی جاتی تھی، مبینہ دہشت گردنے2011میں نجی بینک سے68لاکھ لوٹنے کااعتراف بھی کیا ہے ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔
.....
/169
7 مئی 2013 - 19:30
News ID: 417046
کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریامیں سی آئی ڈی کی کارروائی کالعدم تحریک طالبان کامبینہ دہشت گرد کامران عرف کامی کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔