ابنا: ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے مطابق موسی کالونی میں آپریشن کے دوران درجن بھر سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے ، زیرحراست افراد سے اسلحہ اور بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔
.....
/169
کوئٹہ... سریاب کے علاقے موسی کالونی میں سرچ آپریشن کرکے 12 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔