ابنا: اطلاعت کے مطابق آج صبح کوئٹہ بائی پاس روڈ پر کالعدم سپاہ صحابہ طالبان نے کار پر فائرنگ کر کہ سید عباس شاہ نامی شیعہ مومن کو شہید کر دیا،
واضح رہے کہ کوئٹہ میں شیعہ مومنین کی شہادتوں کا یہ سلسلا عرصے دراز سے جاری ہے، حکومت کے تمام تر سکیورٹی دعوے دھرے کہ دھرے رہ گئی کوئٹہ شہر میں ہر آئے دن یہ نام نہاد کالعدم تنظمیں انسانیت کے دشمن کالعدم سپاہ صحابہ طالبان لشکری جھنگوی کوئٹہ کی غیور عوام کو جب چہاتے ہیں اپنی دہشتگردی کا نشانہ بناتے ہیں لیکن افسوس کہ ہمارے سکیورٹی ادرے ان دہشتگردوں کے خلاف اب تک کوئی خاص کاروائی نہیں کرتے۔
.....
/169