ابنا: شام کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے اقوام متحدہ کو لکھے گئے ایک خط میں کہا ہے کہ اسرائیل کے حملوں سے بڑی تعداد میں ہلاکتیں اور وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔
شام کی وزارِ خارجہ کے مطابق اسرائیل نے فضائی حملوں میں دمشق کے مضافات میں تین فوجی مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔ شام کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ شام پر اسرائیلی حملے سے واضح ہوگيا ہے کہ شام کے خلاف القاعدہ دہشت گرد اور اسرائيل امریکی پرچم کے سائے میں متحد ہیں۔
.....
/169