6 مئی 2013 - 19:30
حضرت فاطمہ زہرا(س) کے شخصیت کے تمام پہلو نمونہ عمل ہیں

ایران کے صوبہ اردبیل کے گورنرہاوس کے دفتر امور خواتین کی انچارج نے حضرت فاطمہ زہر اسلام اللہ علیہا کی اعلیٰ شخصیت کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنحضرت سلام اللہ علیہا کی زندگی کے تمام پہلو نمونہ عمل ہیں۔

ابنا: گورنرہاوس کے دفتر امور خواتین کی انچارج خدیجہ جعفری نے ۷مئی کو ہفتہ مادر کی مناسبت سے منعقدہ پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے تمام میدانوں میں خواتین کی کارکردگی کی صورتحال کے بارے ایک رپورٹ پیش کی ہے۔
انہوں نے سیاسی جہاد سے موسوم سال میں خواتین کی بھر پور شرکت کی ضرورت پر زور دیا ہے اور اسلام میں اطاعت نمونہ عمل بنانے اور حجاب کے بارے قرآن کریم کی آیات کی تلاوت کی ہے۔
انہوں نے مزید کہا ہے کہ آئیڈیل میں کثرت کی طرف رجحان غلط ہے اور بعض اوقات معاشرے میں ایک غلط چیررواج پیدا کر لیتی ہے اور بہت زیادہ تکرار کی وجہ سے معاشرے میں ایک عادی اور معمولی اور ظاہری طور پر درست صورت اختیار کر لیتی ہے لیکن بعد میں اسے معاشرے سے پاک کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔
.......
/169