6 مئی 2013 - 19:30
حلب میں دہشت گردوں نے کیمیاوی ہتھیاروں سے استفادہ کیا ہے،اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی تحقیقی کمیٹی کے رکن نے اعلان کیا ہے کہ شام کے شہر حلب میں شامی حکومت کے مخالف دہشت گردوں نے کیمیاوی مادے سارین کا استعمال کیا ہے۔

ابنا: اقوام متحدہ کی تحقیقی کمیٹی کے رکن کارلا نے اعلان کیا ہے کہ شام کے شہر حلب میں شامی حکومت کے مخالف دہشت گردوں نے کیمیاوی مادے سارین کا استعمال کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی تحقیقی کمیٹی کے رکن کا کہنا ہے کہ شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ عربی اور مغربی ممالک کے حامی دہشت گردوں نے کیمیاوی مادے سارین کا شامی عوام کے خلاف استعمال کیا ہے۔

.....

/169