3 مئی 2013 - 19:30
رہبرمعظم نےکتاب کی ستائیسویں بین الاقوامی نمائشگاہ کا دورہ کیا

رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے آج صبح (بروز سنیچر) مصلای تہران میں کتاب کی ستائیسویں بین الاقوامی نمائشگاہ کا ڈھائی گھنٹے تک قریب سے مشاہدہ کیا۔

ابنا: کتاب کی بین الاقوامی نمائشگاہ کے ڈھائی گھنٹے کے دورے کے دوران رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ہمراہ وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی بھی موجود تھے۔ اس موقع پرکتابوں کے بعض ناشرین نے تازہ ترین شائع ہونے والی کتابوں  اور کتاب نشر کرنے کے شعبہ میں جاری فعالیتوں کے بارے میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کو آگاہ کیا۔

.......

/169