2 مئی 2013 - 19:30
وزیرآباد کے قریب آرمی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 پائلٹ شدید زخمی

گوجرانوالہ میں وزیرآباد کے قریب آرمی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہو گیا، جس سے ہیلی کاپٹر میں سوار 2پائلٹ شدید زخمی ہوگئے۔

ابنا: گوجرانوالہ میں وزیرآباد کے قریب آرمی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہو گیا، جس سے ہیلی کاپٹر میں سوار 2پائلٹ شدید زخمی ہوگئے۔ زخمی پائلٹوں کو طبی امداد کیلئے فوری طور پر سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا ہے۔

.......

/169