30 اپریل 2013 - 19:30
تصویری رپورٹ/ میانمار میں مساجد کی تخریب اور قرآن کریم کی ہتک حرمت

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ میانمار میں بدھسٹوں کی طرف سے مسلم کشی اور اسلامی مقدسات کی توہین کے تازہ واقعات میں ایک شخص کے جانبحق ہونے اور کئی مساجد کو تخریب کرنے اور قرآن کریم کے متعدد نسخوں کی بے حرمتی کرنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲