ابنا: افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے تین برطانوی فوجی ہلاک ہو گئے۔ بم دھماکہ صوبہ ہلمند میں ہوا، جس سے تین برطانوی فوجی موقع پر ہلاک ہو گئے۔ دو ہزار ایک سے افغانستان میں جاری جنگ میں اب تک چار سو چوالیس برطانوی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔
.......
/169