شام کے دار الحکومت دمشق میں ملک کی دفتری عمارت کے نزدیک بھیڑ بھاڑ والے علاقے میں ایک کار بم کے ذریعے خطرناک دھماکہ کیا گیا ہے جس میں کافی جانی اور مالی نقصان ہوا ہے ابھی تک مرنے اور زخمی ہونے والوں کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
29 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 414462
دمشق میں ملک کی دفتری عمارت کے نزدیک ایک کار بم کے ذریعہ بھیانک دھماکہ ہوا ہے۔