28 اپریل 2013 - 19:30
انتخابات میں لوگوں کی بھرپور شرکت دشمن کی سازشوں کو ناکام بنا دے گی

ایران کے شہر اراک کے امام جمعہ نے کہا انتخابات میں لوگوں کی آگہی کے ساتھ شرکت دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنا دے گی۔

ابنا: شہر اراک کے امام جمعہ آیت اللہ قربانعلی دری نجف آبادی نے نماز جمعہ کے خطبوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا انتخابات میں لوگوں کی بھرپور شرکت قومی وحدت کی علامت ہے۔ انہوں نے کہا انتخابات میں لوگوں کی آگہی کے ساتھ بھرپور شرکت دشمن کی سازشوں کو ناکام کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ انہوں نے حضرت زہراء﴿س﴾ کی میلاد کی مناسبت سے گفتگو کرتے ہوئے حضرت زہراء﴿س﴾ کی زندگی کو بہترین نمونہ قرار دیا۔

.......

/169