ابنا: ارنا کی رپورٹ کے مطابق سید ہاشم صفی الدین نے جنوبی لبنان میں ایک تقریب کے دوران ملت شام کے خلاف امریکہ اور صیہونی حکومت کی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ لبنان شام کے حالات کو علاقے میں امریکہ کے مخاصمانہ منصوبوں کا مقابلہ کرنے کے تناظر میں دیکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ علاقے کو تقسیم کرنے کے منصوبے پر عمل پیرا ہے اور یہ امریکی منصوبہ صرف شام تک محدود نہیں ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
28 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 414254
حزب اللہ لبنان کی مجلس عاملہ کے سربراہ سید ہاشم صفی الدین نے علاقے میں امریکی سازشوں کا مقابلہ کرنے پر زور دیا ہے۔