28 اپریل 2013 - 19:30
ساتویں بین الاقوامی تقریب مذاہب کانفرنس لندن میں منعقد ہوگی

ساتویں بین الاقوامی تقریب مذاہب کانفرنس اسلامک سنٹر لندن میں منعقد ہوگی۔

ابنا: ساتویں بین الاقوامی تقریب مذاہب کانفرنس اس سال ستمبر میں لندن میں منعقد ہوگی۔ جس میں دنیا بھر کے مسلمان علماء شرکت کریں گے۔ اس ایک روزہ کانفرنس کا موضوع "اسلامی وحدت کیلئے فرقہ پرستی بہت بڑا خطرہ" ہوگا۔یادرہے کہ گذشتہ چھ سالوں سے یہ کانفرنس اسلامک سنٹر لندن میں منعقد ہورہی ہے۔

.....

/169