اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ابنا۔ کربلا کے انڈسٹریل ایریا میں دو کار بم دھماکوں سے ۲ افراد کے شہید ہونے کی اطلاع ملی ہے۔اس دھماکے میں مزید شہداء اور زخمیوں کا امکان پایا جاتا ہے۔ادھر عراق کے شیعہ نشین علاقہ میسان میں بھی دو کار بم دھماکوں سے ۱۶ افراد کے شہید اور ۲۵ کے زخمی ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے۔واضح رہے کہ عراق کے وزیر اعظم نے کچھ دن پہلے عراق میں فرقہ واریت پھیلنے سے خبردار کیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
28 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 414151
عراق کے مذہبی شہد کربلا کے انڈسٹریل ایریا میں دو کار بم دھماکوں سے ۲ افراد شہید ہو گئے ہیں۔