ابنا: اطلاعت کےمطابق شہید حسن کشمری جو کہ انتہائی سرگرم شیعہ جوان تھے جنہیں اج صبح ان کے گھر کے باہرامریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کے غنڈوں نے نہتے شیعہ نوجوان کے جسم پر 14 گولیاں مار کر کہ شہید کر دیا۔ وہابی دہشتگردوںنے اس طرح گولیاں ماری کے شہید کا ہاتھ تن سے جدا ہوگیاواضح رہے کہ اس پہلے بھی کئی بار بیگناہ شیعہ جوانوں کو سپاہ صحابہ طالبان نے اپنی دہشتگردی کا نشانا بنایا ہےشہید حسن کشمیری کی میت کو امام بارگاہ شاہ کربلا رضویہ منتقل کیا گیاہے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گئی.
.......
/169