24 اپریل 2013 - 19:30
میراتھون دھماکوں کے بعد ملزمان نیویارک جانا چاہتے تھے،پولیس

نیویارک پولیس کا کہناہے کہ بوسٹن بم دھماکوں میں ملوث ملزمان نیویارک کو بھی نشانہ بنانا چاہتے تھے۔

ابنا: نیویارک پولیس کے چیف کا کہناہے کہ بوسٹن دھماکوں میں ملوث چیچن ملزمان دھماکوں کے بعد نیویارک جانا چاہتے تھے۔ اس بات کا انکشاف تحقیقات کے دوران پولیس کو ایک ٹیکسی ڈرائیو نے کیا۔  15اپریل کو بوسٹن دھماکوں میں 3افراد ہلاک اور 264زخمی ہوگئے تھے۔

.....

/169