ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ ملت ایران اہل منطق عدل اور امن پسند قوم ہے اور تمام قوموں کے لیے انہی باتوں کی قائل ہے۔اس رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے آج اصفہان میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ بین الاقوامی سطح پر عدل و انصاف قائم ہونا چاہیے کیونکہ جب تک عدل و انصاف نہیں ہو گا تب تک قوموں کو ترقی و پیشرفت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے یہ بات بیان کرتے ہوئے کہ مستکبرین کی سب سے زیادہ دشمنی عدل و انصاف سے ہے، مزید کہا کہ اگر عدل ہو گا تو مستکبرین براعظموں کو تہ تیغ نہیں کر سکیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
23 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 412628
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ ملت ایران اہل منطق عدل اور امن پسند قوم ہے اور تمام قوموں کے لیے انہی باتوں کی قائل ہے۔