نیٹو کے سیکریٹری جنرل راسموسین نے کہا کہ افغانستان میں استحکام کے لیے پاکستان کو مثبت کردار ادا کرنا چاہیے۔
برسلزمیں آج پاکستان، افغانستان اورامریکا کے درمیان مذاکرات ہوں گے جس میں شرکت کے لیے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی اور سیکریٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی برسلز پہنچ گئے ہیں۔مذاکرات میں افغانستان سمیت خطے کی صورتحال اور دیگر امور پر بات چیت کی جائے گی.
.......
/169