ابنا: بحرين... منامہ كی مسجد "امام صادق (ع)" كے خطيب آيت اللہ عيسی قاسم نے کہا کہ بحرين میں عوامی تحريك سياسی ، اصلاح پسند اور پر امن طريقے سے شروع ہوئی تھی اور انہی خصوصيات كے ساتھ باقی رہے گی ۔
انہوں نے مزيد كہا : اس تحريك كا ہتھيار پر امن مظاہروں كے دوران صبر اور تحمل كے ساتھ اپنے حقوق كے لیے آوازبلند كرنا ہے اس اميد كے ساتھ كہ ايك دن ايك منصفانہ مطالبات پورے ہوں گے ۔
.......
/169